CEO TransPeshawar Corridor and Routes visit

سی ای او ٹرانس پشاور ڈاکٹر سید مرتضیٰ اصغر بخاری، جنرل منیجر آپریشنز محمد عمران خان، اور پلاننگ اسپیشلسٹ عثمان شفیع نے دیگر ٹیم ممبران کے ہمراہ آج تیز آندھی اور بارش کے بعد مختلف اسٹیشنز اور روٹس کا دورہ کیا تاکہ صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے اور حسب ضرورت فوری اقدامات کیے جا سکیں